وانا (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرستان میں اتوار کو 2ڈرون حملوں میں18 افراد شہید ہوگئے۔ گزشتہ24 گھنٹے کے دوران یہ امریکی جاسوس طیاروں کی تیسری کارروائی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اتوار کی شب تقریباً ساڑھی9بجے شمالی وزیرستان میں میران شاہ سے 4کلو میٹر دور تبی کے علاقے میں ایک مکان پر جاسوس طیاروں نے 2میزائل داغے
بشکریہ جسارت
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

اب تو ہماری حکومت نے رسمی احتجاج کرنا بھی بند کردیا ہے
ReplyDelete