03 September 2010

دوسروں کو نصیحت

خضرت حسن بصری رح سے عرض کیا گیا کہ بعض افراد کا یہ خیال ہے کہ دوسروں کو نصیحت اس وقت کرنی چاہیے جب خود بھی تمام برايوں سے پاک ہو جاۓ فرمایا کہ ابلیس تو یہی چاہتا ہے کہ اوامر نواہی کا سدباب ہو جاۓ۔
(تذکرۃالاولیاء صفحہ 19
مشتاق بک کارنر لاہور)

1 comment:

  1. شکریہ ۔ ۔

    اور اپنے بلاگ پر بھی لگا دیا ہوں ۔ ۔

    جزاک اللہ

    ReplyDelete